Skip to main content

Posts

Featured

پانی کا غیر ضروری استعمال اور اسلامی تعلیمات

  پانی کا غیر ضروری استعمال اور اسلامی تعلیمات    مولانا نعمان نعیم بلاشبہ، پانی قدرت کا انمول عطیہ اور جملہ مخلوقات کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے، اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے۔  ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سے پانی اتارا، پھر اسے زمین کے سوتوں میں پرو یا، پھر وہ اس پانی سے ایسی کھیتیاں وجود میں لاتا ہے جن کے رنگ مختلف ہیں، پھر وہ کھیتیاں سوکھ جاتی ہیں تو تم انہیں دیکھتے ہو کہ پیلی پڑ گئی ہیں، پھر وہ انہیں چُورا چُورا کر دیتا ہے۔  یقیناً ان باتوں میں ان لوگوں کے لیے بڑا سبق ہے جو عقل رکھتے ہیں۔‘‘ (سورۃ الزمر، آیت 21) آیت میں اللہ تعالیٰ نے پانی سے وابستہ ان چار نظاموں کا ذکر فرمایا جن کے ہونے سے زندگی موجود ہے اور نہ ہونے سے زندگی مفقود۔  یہ نظام درج ذیل ہیں۔ بارش کا پانی۔  زیر زمین پانی کے ذخائر کا نظام زراعت کا نظام۔  زراعت کے نتیجے میں انسانوں اور جانوروں کی خوراک کا نظام۔ آسمان سے بارش کے ذریعے پانی برستا ہے جو زیرزمین ذخائر میں تبدیل ہو جاتا ہے،وہاں سے زراعت کے کام آتا ہے۔ کھیتیاں جب پک کر سوکھتی ہیں ت...

Latest posts

گندم کی چار روٹیاں

COVID-19

حکیم بو علی سینا

The Untold Story of India's Decision to Release 93,000 Pakistani POWs After 1971 War For Best Peace Promotion By Zulfiqar Ali Bhutto

Pure Black Badri Aqeeq (Not For Sale)

Why the 'Maalik' director Ashir Azeem is driving a truck in Canada

MERCEDES TRUCK TRAILER '2017'

Wrong Number