Why the 'Maalik' director Ashir Azeem is driving a truck in Canada

عاشر عظیم ، کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل دھواں میں مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے عاشر کو نظام تیار کرنے کا حکم دیا، عاشر دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران عاشر کے دشمن بن گئے، نیب کے ذریعے عاشر کو گرفتارکر لیا گیا، ان پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ عاشر بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد یہ بھی ملک سے بھاگ جائے گا جب ایسا نہ ہوا تو اس پر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور وہ رہا ہو گیا۔ اس نے قرض لے کر ایک فلم مالک بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور عاشر کا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب عاشر پر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور وہ کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ عاشر خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا وہ کامیاب ہو گیا لیکن بقول عاشر مزید ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ پاکستان کا یہ عظیم فرزند اور ذہین دماغ کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا
گیا قرض اتارنے میں مصروف ہے۔

Copy from the wall of: Aftab Ahmad

While we were pondering over where Maalik director Ashir Azeem has been these days, we just landed over a Twitter post which came as a shocking revelation for us. The actor-turned-director has not just quit showbiz but also his country. Can you believe?
According to a recent tweet on his official account, he has left Pakistan because he got very disappointed with not just the rulers but also the people in Pakistan. He believes that people here do not talk about rules rather they laugh over rules.
Ashir wrote with a heavy heart, ‘I left the country coz I got disappointed. Not with Sharifs or Zardaris, yeh to hamesha Esay hi thay, but with the people. Log asool ki baat nahin karte, asool pe nahin larte, asool par hanste hain. They will always hv Sharifs n Zardaris n Raos only names will change.’

Comments

Popular Posts